زرعی خبریں اکتوبر 2020

یکم تا 31 اکتوبر 2020

زمین

سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دریائے سندھ کے ساتھ ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین بااثر قبضہ گیروں سے بازیاب کروائی جائے۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ”ہزاروں ایکڑ جنگلات کی زمین بااثر افراد کے قبضے میں ہے کیونکہ محکمہ جنگلات اور پولیس حکام نے ان سے ہاتھ ملا رکھا ہے“۔
(ڈان، 2 اکتوبر، صفحہ15) Continue reading